• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایرانی اور لبنانی امدادی قافلہ، خشکی و سمندری راستے سے غزہ کی طرف روانہ

بدھ 23-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-boat-aid-convoy13

ایرانی ریڈ کریسنٹ (آئی آر سی) غزہ کے بچوں کیلئے ایک امدادی جہاز جس میں 1100ٹن ریلیف اشیاء ہونگی روانہ کرے گی،ریلیف اشیاء میں ، ادویات،غذائی اجناس ،بچوں کیلئے کپڑے اور کھلونے شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آئی آر سی کے ایک اہلکارعبد الرعوف زادہ نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ امدادی قافلہ ایرانی بندر گاہ بندر عباس سے اتوار کو روانہ ہو گا اور غزہ ساحل تک پہنچنے میں اسے چودہ دن لگیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جہاز میں امدادی اشیاء کے ساتھ صرف دس افراد جائیں گے جن میں 5 صحافی اور5 رضاکار ہونگے۔ اسی دوران السنہ سکالرس لیگ نے اپنے ایک اجلاس میں جس کی صدارت ڈاکٹر صفوت حجائی نے کی ،فیصلہ لیا ہے کہ وہ محصورین غزہ کیلئے علماء کی قیادت میں ایک امدادی جہاز روانہ کریں گے ،اور یہ جہاز جولائی کے وسط میں کسی یورپی ملک سے روانہ ہو گا۔ اسی مناسبت سے اردن کی "لائف لائن کمیٹی "نے اخبارات کے نام جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ایک امدادی کاروان غزہ بھیجنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔یہ کاروان 12جولائی کو عمان سے روانہ ہو گا اور مصر کے جزیرہ سینا سے گزر کر رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہو گا۔امدادی سامان میں طبی سامان،ادویات ،بچوں کیلئے خشک دودھ اور دیگر ریلیف اجناس ہونگی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.