• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایران کے سامنے اسرائیل شیر کے سامنے مچھر کی مانند

جمعرات 10-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-mahmoud-ahmadinejad-iranian-president5

صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے ترک ٹیلی ویژن چینل "چینل ـ 1” کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کے سامنے اسرائیلی طاقت "شیر کے سامنے مچھر کی طاقت” جیسی ہے۔
صدر احمدی نژاد اتوار کی شام کو ترک ٹی وی کے چینل 1 سے نشر ہونے والے انٹرویو میں ترک صحافی کے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔
انھوں نے اسرائیلی دھمکیوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا: ہمیں اسرائیل کے آقاؤں کا سامنا ہے جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے اسرائیل کی حیثیت شیر کے مقابلے میں مچھر جیسی ہے اور ایران کے ساتھ اسرائیل کی زور آزمائی کی مثال اس خرگوش کی سی ہے جو شیر کی دم سے کھیلنے کا خطرہ مول لیتا ہے۔
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی کے دورے پر روانگی سے قبل ترک ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں امداد رسانی بیڑے پر صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا: غزہ کا گھیراؤ توڑنے کے لئے جانے والے کاروان آزادی اور امدادی بیڑے پر حملے کے جرم میں اسرائیل کو سزا ملنی چاہئے۔
صدر نے صہیونی حملے میں شہید ہونے والوں کے لئے رحمت و رضوان الہی اور زخمیوں کے لئے جلد از جلد شفا کی دعا کرتے ہوئے کہا: اب پہلے سے بڑا کاروان غزہ کی طرف روانہ کرنا ہوگا اور میں اس سلسلے میں دوست ممالک کے سربراہوں کے ساتھ صلاح مشورہ کروں گا۔
ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا: غزہ کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم ہونی چاہئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.