• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اٹلی اور اسرائیل کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر

اتوار 28-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-warplanes22

اسرائیل اور اٹلی کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں ہفتے کی شب اختتام پذیر ہو گئیں. یہ جنگی مشقیں بحیرہ روم کے جزیرہ "سردینا” میں دو ہفتے قبل شروع ہوئی تھیں، جن میں اسرائیلی اور اطالوی افواج کے فضائیہ کے دستوں نے حصہ لیا تھا. اسرائیلی ریڈیو کے مطابق دو ہفتےتک جاری رہنے والی ان جنگی مشقوں میں اسرائیلی فوج کے کئی نئے ہوابازوں نے حصہ لیا. جنگی مشقوں میں جدید ترین ہتھیاروں کا استعمال کرنے کے علاوہ پہلی مرتبہ اسرائیلی فوجیوں نے نیٹو کے فراہم کردہ اسلحے کے تجربات کیے ہیں. ریڈیو رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائی فورسز کے "ایف 15” ، "ایف 16” ، "یور فائیٹرز” اور "ٹورنڈو” نامی لڑکا طیاروں نے حصہ لیا. اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان جنگی مشقوں کا مقصد فوج کی جنگی استعداد کو بڑھانا اور دوسرے ممالک کے تعاون سے اسرائیلی فوج کو عالمی فوج کا اہم حصہ قرار دینا تھا. ترجمان نے کہا کہ اٹلی کے ساتھ ہونے والی فوجی مشقیں کسی خاص محاذ کی تیاری نہیں بلکہ یہ دونوں ملکوں کے درمیان سالانہ ہونے والی فوجی مشقوں کا حصہ تھیں. ترجمان نے کہا کہ صہیونی فوج دیگر یورپی اور نیٹو میں شامل ممالک کے ساتھ فوجی مشقوں میں حصہ لے گی تاکہ اس کی استعداد کار اور قوت کو عالمی معیار کے مطابق بنایا جا سکے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.