• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اولمرٹ جوئے باز اور لائبرمین بدعنوان ہیں: اسرائیلی پولیس

بدھ 26-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_avigdor-lieberman-israeli-foreign-minister-ehud-olmert-formar-israeli-prime-minister

اسرائیل کی انسداد بدعنوانی سے متعلق پولیس نے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات دوبارہ شروع کی ہیں۔ سابق وزیراعظم پر الزام ہے کہ انہوں نے بیت المقدس میں اپنے میئرشپ کے دور میں "ھالینڈ” ہاؤسنگ سکیم کے تحت بڑے پیمانے پر کرپشن کی تھی، ایہود اولمرٹ کی یہ کرپشن کو گذشتہ چھ دہائیوں کے دوران ملک میں بدعنوانی کا خطرناک سکینڈل قرار دیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم پر غیرقانونی قرضوں کے اجراء، منی لانڈرنگ اور تعمیراتی ٹھیکیداروں سے خطیر رقوم کی رشوت کے حصول کے الزامات ہیں جن کے تحت تحقیقات کی جارہی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی پولیس نے سرکاری اٹارنی جنرل کو سفارش کی ہے کہ وہ وزیر وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبر مین اور اسرائیل کے روس میں سابق سفیر زئیف بن اربیہ کے خلاف مالی بدعنوانی اور عدالتی معاملات میں رکاوٹ پیدا کرنے کے الزامات کے تحت کارروائی کی اجازت دی جائے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حکومت کی اعلیٰ سطح کی شخصیات اور سیاسی راہنماؤں کے مالی بدعنوانیوں اور غیر اخلاقی سکینڈلز میں ملوث ہونے کے باعث پورے ملک میں سیاست دانوں کے خلاف اشتعال بڑھ رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.