• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"انتہا پسند یہودی تنظیمیں مسجد اقصیٰ پر اجتماعی حملےکی منصوبہ بندی کر رہی ہیں”

منگل 12-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-judaization-ad

مسجد اقصیٰ کی تعمیرومرمت کے ذمہ دار ادارے”اقصیٰ فاٶنڈیشن” نے خبردار کیا ہے کہ یہودیوں کی انتہا پسند تنظیمیں مشترکہ طور پر مسجداقصی پر حملے اور قبلہ اول کو شہید کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں. فاٶنڈیشن کا کہنا ہے کہ انتہا پسند صہیونی تنظیموں کی جانب سے باقاعدہ منظم انداز میں یہودیوں کو بیت المقدس میں جمع ہونے اور مسجد اقصیٰ پر حملوں کی مہمات چلائی جا رہی ہیں،اقصیٰ فاٶنڈیشن کی جانب سے پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس سے جاری ایک تازہ میں بیان میں کہا گیا ہےکہ یہودی تنظیمیں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں "دورشی تیسون ـ مریدو صہیون” کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد کر رہی ہیں. کانفرنس میں شرکت کے لیے فلسطین بھر میں موجود انتہا پسند یہودیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے شرکت کرنےکی دعوت دی جا رہی ہے.بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودی تنظیمیں دانستہ طور پر کانفرنس کے لیے حساس ترین مقام پر تقریب منعقد کر رہی ہیں تاکہ انتہا پسند یہودیوں کو مسجد اقصیٰ کے احاطے میں جمع کر کے قبلہ اول پر اجتماعی حملہ کیا جا سکے. اقصیٰ فاٶنڈیشن کے مطابق انتہا پسند یہودی تنظیموں کی جانب سے انٹرنیٹ پر شروع کی گئی مہم نے واضح طورپر کہا گیا ہے کہ منگل کی شام منعقد کی جانے والی کانفرنس کا مقصد مسجد اقصیٰ پر اجتماعی حملے کے لیے میکینزم تیار کرنا ہے. فاٶنڈیشن کا کہنا ہے مسجد اقصیٰ کو یہودیوں کی دست برد سے محفوظ رکھنے کے لیے فلسطینی شہریوں کا ہمہ وقت موجود رہنا ضروری ہے. بیان میں القدس اور مقبوضہ فلسطین کے تمام فلسطینیوں سے اپیل کی گئی کہ وہ یہودیوں کی ناپاک سازشوں کا مقابلہ کرنے کےلیے مسجد اقصیٰ میں اپنی حاضری کو زیادہ سے زیادہ یقینی بنائے تاکہ صہیونی انتہا پسندوں کو قبلہ اول پر حملے کا موقع ہاتھ نہ آئے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.