• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکی اور کویتی وفود کی اسماعیل ھنیہ سےالگ الگ ملاقات

جمعرات 09-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ismael-haneyya-the-democratically-elected-palestinian-prime-minister-mark-hambly-former-us-ambassador

غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی آئینی حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ سے غیر ملکی وفود کی ملاقاتوں میں تیزی آئی ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بدھ کے روز سابق امریکی سفیر مارک ھمبلی کی سربراہی میں تھینک ٹینک کے ایک وفد نے غزہ وزیراعظم ہاٶس میں اساعیل ھنیہ سے ملاقات کی. ملاقات میں فلسطین اسرائیل مذکرات کی ناکامی ، غزہ کی معاشی ناکہ بندی، شہر کی تعمیر کی راہ میں حائل مشکلات، اسرائیل کی دراندازیوں ، ریاستی دہشت گردی، فلسطینیوں کےدرمیان مفاہمتی کوششوں اور اسرائیل کے ساتھ فائر بندی سمیت تمام دیگر امورپر تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات میں فلسطینی وزیراعظم کے ہمراہ حکومت کے اہم عہدیدار بھی موجود تھے. اس دوران امریکی وفد نے غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے تسلسل پر اسرائیل کی شدید مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ وہ شہریوں کو آمد و رفت کی ہرقسم کی سہولت فراہم کرے. بعد ازاں کویت کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے بھی فلسطینی وزیراعظم سے ملاقات کی. کویتی وفد نے ملاقات کے دوران یقین دلایا کہ وہ محصورین غزہ کی امداد کے ساتھ ساتھ شہر کی تعمیرنو کے کاموں میں بھی ان کےساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.