• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکا نے 112 مکانات کی تعمیر کو آئینی قرار دیا

منگل 09-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

barack-obama-us-president4 امریکا نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے مزید 112 مکانات کی تعمیر کو آئینی قرار دیا ہے۔ یہ مکانات یہودی کالونی”بیتار علیٹ” میں تعمیر کیے جائیں گے۔ جبکہ امریکا کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی حمایت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جبکہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ طور پر بات چیت پر آمادہ ہو گئی ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان پی جی کرولی نے پیر کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے مزید مکانات کی تعمیر آباد کاری روکے جانے کے تل ابیب کے فیصلے کی خلاف ورزی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا فریقین کو ایک ایسے اقدامات سے گریز کی تاکید کرتا رہے گا جس سے مفاہمت کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہو اور مذاکرات کا عمل معطل ہو جائے۔ ترجمان نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کو خطے میں قیام امن کے لیے ایسے اقدامات کرنا ہوں گے جس دونوں فریقین کی قیادت میں ایک دوسرے پر اعتماد میں اضافہ ہو، تاہم انہوں نے مغربی کنارے میں اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے مزید مکانات کی تعمیر کو قانونی اعتبار سے درست قرار دیا اور کہا کہ اس سے امن عمل متاثر نہیں ہوگا اور نہ ہی آباد کاری روکے جانے کا فیصلہ متاثر ہو گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.