• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امدادی قافلےکے شہداء کے خون نے غزہ کے محاصرے کے خاتمے کی بنیاد رکھ دی: ھنیہ

پیر 07-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ismael-haneyya-the-democratically-elected-palestinian-prime-minister30

فلسطینی آئینی حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نےعرب پارلیمانی اتحاد کے وفد کی غزہ آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے غزہ کے محاصرے کے خاتمے، فلسطینیوں کے حقوق اور ارض فلسطین کی آزادی کے حوالے سے نہایت اہم قراردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز غزہ کی بندر گاہ پر اسرائیلی جارحیت کا شکار ہونے والے امدادی جہاز” آزادی”کے شہدا کی یاد میں یادگار کی تعمیر کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر عرب پارلیمانی اتحاد کا نمائندہ وفد بھی موجود تھا، شہداء قافلہ کی یادگار کی تعمیر کے سنگ بنیاد کے بعد یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور یاد گار پر ترکی اور فلسطینی پرچموں کی پرچم کشائی بھی کی گئی۔ یاد گار پر فلسطینی اور ترکی کے قومی پرچم مستقل طور پر آویزاں کر دیے گئے ہیں۔ تقریب میں فلسطینی وزیراعظم نے کہا کہ آج کا دن شہداء کے خون کی عزت وتکریم کا دن ہے، غزہ کے عالمی پانی میں انسانی حقوق کے مندوبین نے اسرائیلی درندگی سے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا آخری مقام حاصل کیا ہے. شہداء دنیا اور آخر دونوں میں سرخرو ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سمندر میں امدادی قافلے کے شہداء "فلسطینی عوام کے تاج اور بادشاہ ہیں”، اپنے خون سے انہوں نے مسئلہ فلسطین کو نئی جلا بخشی ہے اور دنیا کے سامنے صہیونیت کا مکرہ چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا. اسرائیل کو جلد یا بدیر اس کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ اس خون نے غزہ کی معاشی ناکہ بندی کی کے خاتمے اور اسرائیل کی تباہی کی بنیاد رکھ دی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.