• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امدادی قافلہ "میلوں مسافت کی مسکراہٹ2” غزہ داخل

منگل 10-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mile-of-smiles-aid-rafah1

یورپ سے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر آنے والا امدادی قافلہ "میلوں مسافت کی مسکراہٹ2” خشکی کے راستے مصر سے ہوتے ہوئے غزہ پہنچ گیا ہے. امدادی قافلے میں عرب ممالک اور یورپ سے تعلق رکھنے والی 43 اہم شخصیات بھی ہمراہ تھیں.امدادی قافلے میں 46 ایمبو لنسیں، طبی آلات، ادویہ ، غذائی سامان اور اسٹیشنری شامل ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یورپی امدادی قافلہ پیر کے روز مصر پہنچ گیا تھا تاہم مصری حکام کی جانب سے اسے روکا گیا تھا، تاہم پیر کی شام کو قافلے کوغزہ داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی. دوسری جانب قافلہ کمیٹی کے ترجمان عصام یوسف نے غزہ پہنچنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مصری حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ قاہرہ حکام نے ان کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہیں کی اور انہیں غزہ کی سرحد عبور کرنے میں ہر قسم کی سہولت فراہم کی گئی ہے. قافلے کی آمد پر شہریوں اور غزہ کی حکومت کے کئی اہم عہدیداروں نے شرکاء قافلہ کا رفح بارڈر پر استقبال کیا. عام شہریوں کے لیے لایا گیا امدادی سامان وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کی نگرامی میں شہریوں میں تقسیم کیا گیا.خیال رہے کہ "قافلہ مسکراہٹ ون” گذشتہ برس نومبر میں امدادی سامان لے کرغزہ آیا تھا. اس قافلے میں 102 چھوٹی گاڑیاں، ایمولینسیں اور بچوں کی ضرورت کا سامان شامل تھا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.