• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امدادی قافلہ "ایشا 1” کی غزہ آمد، والہانہ استقبال

پیر 03-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_asia-to-gaza-caravan8

ایشیا امن کارواں غزہ پہنچ گيا ہے جہاں فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے اس کا گرم جوش خیرمقدم کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیموں نے اس کارواں میں شامل افراد اور ملکوں کی کوششوں کی تعریف کی۔ غزہ میں حماس کی حکومت اور دوسرے فلسطینی گروہوں نے ایشیا امن کارواں میں شامل افراد کی کوششوں کو سراہا کہ جنہوں نے پورے راستے اور سفر میں کافی مشکلات اور تکلیفیں برداشت کیں۔ غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کی سرکاری کمیٹی کے سربراہ احمد یوسف نے اس کارواں کے تمام افراد کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس کارواں کے تمام افراد نے یہ تمام سختیاں برداشت کیں تاکہ غزہ پہنچ کر فلسطینی عوام کے حالات سے آگاہ ہو سکیں۔ تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان داؤد شہاب نے بھی اس کارواں کی کوششوں کو سراہتے ہوئے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کی کوششوں کو جاری رکھنے کا مطالبہ کیا۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ایشیا امن کارواں کے ارکان فلسطین کے منتخب وزیراعظم اسماعیل ہنیہ اور غزہ میں قانون ساز کونسل کے ارکان کے بعض ارکان سے ملاقات کریں گے۔ واضح رہے کہ صیہونی حکومت اور مصری حکومت کی جانب سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے باوجود یہ کارواں آج پیر کے روز غزہ پہنچ گيا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.