• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امدادی جہاز پرصہیونی جارحیت کے باوجود محمود عباس کا اسرائیل سے مذاکرات جاری رکھنےکا فیصلہ

بدھ 02-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mahmoud-abbas-pro-israel1

متنازعہ فلسطینی صدر محمود عباس غزہ کے امدادی قافلے پرصہیونی حملے ، بحری قذاقی، لوٹ مار اور بے گناہ افراد کی شہادت کے باوجود اسرائیل سے نام نہاد امن مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی "ایسوسی ایٹڈ پریس” کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ امن بات چیت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے تیار ہیں. محمود عباس نے عالمی ادارے کے سربراہ سے کہا کہ اسرائیلی فوج کے غزہ کے لیے امدادی جہاز "آزادی” پر حملے کا فلسطین – اسرائیل کا مذکرات کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں. اس نوعیت کے امور کو مذاکرات میں رکاوٹ کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ واضح رہے کہ محمود عباس نے بان کی مون کو اسرائیل سے مذاکرات جاری رکھنے کی یقین دہانی ایک ایسے وقت میں کرائی ہے جبکہ صہیونی فوج کے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر آنے والے بحری بیڑے "آزادی” پر شب خون مارے چوبیس گھنٹے بھی نہیں ہوئے تھے۔ اسرائیلی فوج کے اس حملے میں انیس افراد جاں بحق اور پچاس سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.