• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القسام بریگیڈ کی متوقع جوابی کارروائی کی وجہ سے اسرائیل میں خوف و ہراس

پیر 01-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

israeli اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے القسام بریگیڈ کی طرف سے اپنے کمانڈر کی شہادت کی متوقع جوابی کارروائی کی وجہ سے اسرائیل میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی فوج کو سیکورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا حکم دیا گیا ہے- اسرائیل کو خطرہ ہے کہ القسام بریگیڈ اپنے کمانڈر محمود مبحوح کے قتل کے انتقام میں کارروائی کرے گی – اسرائیلی فوجی اہلکاروں کو جاگتے رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں- ریڈیو کے مطابق خطرہ ہے کہ فلسطینی مزاحمت پر اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا سکتے ہیں- واضح رہے کہ دوروز قبل دبئی کے ایک ہوٹل میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمود مبحوح مردہ پائے گئے تھے – ان کے قتل میں اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کا ہاتھ تھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.