• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القدس میں متنازع ریلوے لائن کے منصوبے سے فرانسیسی گروپ کی علاحدگی کا اعلان

بدھ 01-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_rail

مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں اسرائیل کی جانب سے زیر تعمیر ایک متنازع ریلوے لائن منصوبے میں شامل ایک فرانسیسی تعمیراتی گروپ نے منصوبے سے علاحدگی کا اعلان کیا ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق”فیولیا” نامی فرانسیسی گروپ کے ترجمان نے منگل کو اپنے ایک بیان میں بتایا کہ وہ منصوبے سے اس لیے الگ ہو رہے ہیں کہ وہ اس کے لے فنڈز کی فراہمی نہیں کر سکتے.
خیال رہے کہ”فیولیا اسرائیل” نامی فرانسیسی گروپ نے نومبر کے شروع میں اسرائیلی حکومت سے مجموعی طور پر منصوبےکے پانچ فیصد حصے کی تکمیل کا معاہدہ کیا تھا.
فرنچ گروپ کے ترجمان نے تعمیراتی ٹھیکوں اور نقل و حمل سے متعلق منصوبوں کی ذمہ دار کمپنی "ڈان” نے انکشاف کیا تھا کہ فرانسیسی گروپ سیاسی بنیاد پر منصوبے سے الگ ہونا چاہتا ہے. جبکہ فرانسیسی گروپ کے ترجمان نے ڈان کی رپورٹ کی تردید کی ہے. ترجمان نے کہا کہ وہ مالی معاملات کی بنیاد پر منصوبے سے الگ ہو رہے ہیں . علاحدگی کا کسی سیاسی تنازع کے ساتھ کوئی تعلق نہیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.