• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسماعیل ھنیہ کی امیرقطر کو دورہ غزہ کی دعوت

منگل 07-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ismael-haneyya-the-democratically-elected-palestinian-prime-minister-sheikh-hamad-bin-khalifa-al-thani-emir-of-qatar

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی آئینی حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر کو عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ کی میزبانی کے اعزاز پر مبارک باد دی ہے. ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام قطری عوام کی اس خوشی میں برابر کی شریک ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر شیخ خلیفہ بن خمد آل ثانی سے ٹیلفون پر گفتگو کر رہے تھے. اس موقع پر فلسطینی وزیراعظم نے امیر قطر کو دعوت دی کہ وہ اسرائیل کی طرف سے پانچ سال سے معاشی ناکہ بندی کے شکار شہر غزہ کا دورہ کریں تاکہ وہاں کے عوام کی مشکلات کا اندازہ لگایا جا سکے. اسماعیل ھنیہ نے قطر اور مصر کےدرمیان بڑھتی ہوئی قربتوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ دوحہ اور قاہرہ کے درمیان فاصلے کم ہونے سے عرب ممالک کے درمیان دوستی کے فروغ اور تعلقات کے استحکام میں مدد ملے گی.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.