• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلامی گروپ کا فلسطینی طلبہ یونین انتخابات کا بائیکاٹ

منگل 20-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

najah-university فلسطینی یونیورسٹی’’ النجاح ‘‘کے اسلامی گروپ نے گرفتاریوں کے باعث طلبہ یونین کے انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا- ’’جامعہ نجاح ‘‘میں فلسطین المسلمہ گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ طلبہ یونین کے انتخابات کا بائیکاٹ کریں گے-اس کی وجہ عباس ملیشیا کی جانب سے طلبہ کی گرفتاریاں ہیں- فلسطین المسلمہ گروپ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے امیدواروں اور طلبہ کو کمپین سے روکا گیا ہے- عباس ملیشیا نے کلاس رومز میں دوران تعلیم طلبہ کر گرفتار کیا- ایسے حالات میں ان کیلیے انتخابات میں حصہ لینا ممکن نہیں ہے-بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ طلبہ یونین انتخابات کے نام پر ڈرامہ رچایا گیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.