• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی ڈرون طیارہ غز ہ پر کارروائی کے دوران گر کر تباہ

جمعہ 19-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-drone

اسرائیلی ڈرون طیارہ غزہ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ انکا ایک جدید ڈرون طیارہ گزشتہ روزغزہ کے قریب ایک کارروائی کے دوان گر کر تباہ ہو گیا۔

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق فوج نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ فوج کا دعویٰ ہے کہ بغیر پائلٹ کے اس طیارے کے گرنے کی وجہ موسم کی خرابی ہے۔ مزاحمت کاروں کی طرف سے طیارے کو نشانہ بنائے جانے کے امکان بعید از قیاس نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ نے ماضی میں کئی بار کہا ہے کہ انکے مجاہدین اسرائیلی ڈرون طیارو ں کو گرانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ گزشہ روز سے اسرائیلی ڈرون طیاروں کی غزہ کی فضاء میں پروازمسلسل جاری ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.