• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 30 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوجی عدالت سے حماس رہ نما کو15 سال قید کی سزا

پیر 21-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoners

مقبوضہ فلسطین کے شہر "بئرسبع”میں قائم اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ایک اسیر رہ نما کو 15 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے.مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے شہری مجاھد شاکر ابومور کے مقدمہ کی سماعت اتوار کو بئرسبع کی ایک خصوصی فوجی عدالت نے کی. اس موقع پر صہیونی فوج کی جانب سے پیش ہونے والے سرکاری وکیل نے عدالت کے روبر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملزم اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ملٹری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کا رکن ہے اور اسرائیلی تنصیبات پر حملوں میں ملوث رہ چکا ہے. ملزم نے غزہ اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر بارود نصب کر کے فوجی کانوائے کو دھماکوں کا نشانہ بنانے کی کوشش بھی کی تھی. دوسری جانب اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسیر شاکر مور نےرضاکارانہ طور پر اپنی خدمات حماس کو پیش کی تھیں اور پھر حماس کے عسکری بازو القسام سے وابستگی اختیار کر کے اسرائیل پر حملوں کی منصوبہ کرتا رہا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.