• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کے بیہیمانہ تشدد سے سویطی شہید کے والد زخمی

ہفتہ 01-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-peoples2

القسام بریگیڈ کے سابق ریجنل کمانڈر علی السویطی شہید کے والد پر الحاج اسماعیل السویطی قابض اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد سے شدید زخمی ہو گئے۔

فلسطینی میڈیکل ذرائع کے مطابق جمعہ کی صبح قابض فوج کی بڑی تعداد نے الخلیل میں شہید علی السویطی کے گھر پر حملہ کیا اورگھر میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ اس پر موقع پر موجود شہید کے والد اسماعیل السویطی نے قابض فوج کو روکنے کی کوشش کی جس پردرندہ صفت صہیونی فوجیوںنے انہیں لاٹھیوں اورٹھڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے باعث ان کاایک دانت بھی ٹوٹ گیا جبکہ تشدد سے ان کے جسم پرمزید زخم بھی آئے۔ بعد ازاں انہیں الخلیل کے ایک نجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

ادھر قابض فوج نے الخلیل کے وسط میں مسجد الکبیرکے قریب قابض فوج نے ایک نوجوان کوگولیاں مارکرزخمی کردیا۔ قابض فوج نے الخلیل میں کئی مکانات اور گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ ہفتے قابض فوج کے ہاتھوں حماس کے راہنما علی السویطی کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے جبکہ قابض فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان سخت جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.