• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

اتوار 03-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-dead-body6

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی شہر کو شہید کردیا ہے. 37سالہ شہید عزالدین کوازبہ کو اس وقت گولیاں مار کر شہید کیا گیا جب وہ بیت المقدس کے قریب ایک شاہراہ عام پر چل رہے تھے. مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع مطابق شہید عزالدین کا تعلق مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل سے تھا اور وہ محنت مزودوری کی تلاش میں بیت المقدس جا رہے تھے. دوسری جانب قابض صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلسطینی شہریوں کو اس وقت گولیاں ماریں جب وہ اس کے مقبوضہ فلسطین سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں جانے کی کوشش کی. ادھر اسرائیلی ٹیلی ویژن ” ٹی وی 10″ کے مطابق فوج نے مقبوضہ فلسطین میں "معالیہ ادومیم” میں داخلے کی کوشش کرنے والے 15 فلسطینیوں کو واپس مغربی کنارے بھیج دیا ہے. فوج نے مبقوضہ فلسطین جانی کی کوشش میں آنے والوں کو کچھ دیر کے لیےحراست میں رکھا بعد ازاں انہیں واپس مغربی کنارے روانہ کر دیا گیا ہے. یہ تمام فلسطینی نسلی دیوار پھلانگ کر مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.