• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 3 فلسطینی کسان زخمی

جمعرات 27-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-farm

مقبوضہ فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے تین فلسطینی کسان زخمی ہو گئے – تفصیلات کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیا کے مشرق میں فلسطینی کسان اپنے کھیتوں میں معمول کے مطابق کام میں مصروف تھے کہ واچ ٹاورز پر متمرکز اسرائیلی فوجیوں نے ان پر اچانک فائر کھول دیا- وزارت صحت سے وابستہ ایمرجنسی اور ایمبولنس سروسز کے ڈائریکٹر معاویہ حسنین نے مر کز اطلاعات فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین فلسطینی کسانوں کو گولیوں کے زخم آئے ہیں- یہ گولیاں اسرائیلی فوجیوں نے کھیتی باڑی میں مصروف کسانوں پر کسی اشتعال کے بغیر چلائیں- درایں اثنا، قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ ،نابلس اور الخلیل سے1فلسطینی گرفتارکر کے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.