• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج نے ایک ہی خاندان کے چار فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا

ہفتہ 19-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-arrest6 اسرائیلی فوج نے الخلیل سے ایک ہی خاندان کے چار فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا- ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجی اہلکار الخلیل شہر کے ’’تل رمیدہ‘‘ محلے میں واقع ابو ھیکل خاندان کے گھر میں داخل ہوئے اور 66 سالہ عبد العزیر ابو ھیکل، 48 سالہ، عماد راتب ابو ھیکل، 24 سالہ فہد عبد العزیز ابو ھیکل اور 19 سالہ عماد ابو ھیکل کو اغوا کر کے نامعلوم مقام کی طرف لے گئے- فوجی اہلکاروں نے گھر کے بعض افراد پر دست درازی بھی کی جس سے چند افراد معمولی زخمی بھی ہوئے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.