• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فائرنگ، غزہ میں ملبہ اٹھانے والے چار فلسطینی مزدور زخمی

منگل 30-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-workers

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے بیت لاھیا کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے وہاں کام کرنے والے چار فلسطینی مزدوروں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ فلسطین کے چار نوجوان غزہ کے سرحدہ تباہ حال علاقوں سے ملبہ اٹھا رہے تھے کہ اسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ میڈیکل سروسز کے ترجمان کے مطابق چاروں افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے اٰن دنوں غزہ کی مشرقی سرحد پر فائرنگ کے واقعات میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔ پچھلے چند دنوں میں اس قسم کے واقعات میں درجنوں افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.