• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی عدالت سے اسیری کی سزا میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی: شیخ رائد صلاح

منگل 16-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sheikh-raed-salah6 مقبوضہ فلسطین میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ رائد صلاح کاکہنا ہے کہ وہ قابض اسرئیلی انتظامیہ کی طرف سے سنائی جانے والی گرفتاری کی سزا کو وہ درخو اعتناء نہیں سمجھتے۔ مقبوضہ فلسطین کے عوام بغیر ہچکچاہٹ اپنے حقوق کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شیخ رائد صلاح نے سنہ 48ء میں اسرائیلی زیر قبضہ آنے والے عربہ باطوف قصبے میں فلسطینی تحریک ”ابنا البلاد” کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس سر زمین کے باسی ہیں اور علاقے سے ہجرت کرنے والے آخری مہاجر کی وطن واپسی اور صہیونی جیلوں سے آخری اسیر کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ شیخ صلاح نے قابض انتظامیہ کومخاطب کرتے ہوئے کہا ”کہ تم ہمیں پابند سلاسل اور قتل توکرسکتے ہو لیکن فلسطینیوں کا وجود مٹانا تمہارے بس کی بات نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس سرزمین پر ہمار ا حق تمہاری گولیوں سے زیادہ قوی ہے ۔ اس زمین پر ہمارے قدم تمہارے بلڈوزروں سے زیادہ مضبوطی سے جمے ہوئے ہیں ۔ بشپ عطاء اللہ نے کہا کہ شیخ صلاح کے خیالات صرف اسلامی تحریک ہی کی نہیں بلکہ ہر اس شخص کی ترجمانی ہے جو بیت المقدس اور دیگرمقدسات کے دفاع جنگ کر رہا ہے۔ ابناء البلاد کے جنرل سیکرٹری محمد نمنیح نے اپنے خطاب میں حماس پرزور دیا کہ وہ اسرائیل کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل سے دست کش نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ اس میںپورے فلسطین اور گولان کے قیدیوں کو بھی شامل کیا جائے’ بصورت دیگر اس کی افادیت محدود ہوگی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.