• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی رہنماؤں کی برطانیہ کو دھمکی

منگل 13-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

jewsburnisraeliflag اسرائیلی رہنماؤں نے گولڈ سٹون رپورٹ کی حمایت پر برطانوی حکومت کو دھمکی دے دی – صہیونی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اگر برطانیہ نے اقوام متحدہ میں گولڈ سٹون رپورٹ کی حمایت کی تو برطانوی جنگی جرائم کوبے نقاب کیا جائے گا جو اس کی فوج نے عراق اور افغانستان میں کئے ہیں- برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کے القدس میں نامہ نگار کے مطابق گولڈ سٹون رپورٹ کی حمایت پر صہیونی رہنماؤں نے یورپی ممالک بالخصوص برطانیہ پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا- رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سفیر ’’جان سیویرز ‘‘ نے اسرائیلی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہاتھاکہ غزہ جنگ کے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ اہم معلومات پر مشتمل ہے- اسرائیل اور فلسطین دونوں کو اس رپورٹ کی تفصیلات پر غور کرنا چاہیے- رپورٹ میں ایسی معلومات ہیں جس سے شکوک جنم لیتے ہیں کہ جنگ کے دوران جرائم کا ارتکاب کیا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.