• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی دشمن سے مقابلے کیلئے ملک کو "مزاحمت” کی ضرورت ہے

جمعہ 02-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_michel-sleiman-lebanese-president

لبنان کے صدر مائیکل سلیمان نے اسلامی مزاحمت کی تحریک حزب اللہ کو صیہونیستی دشمن کے ساتھ مقابلہ کرنے کیلئے ملک کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا: "ہم اپنی آنکھوں کی مانند مزاحمت کی حفاظت کریں گے کیونکہ ہمیں اسکی شدید ضرورت ہے، اسکے علاوہ ہر بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی”۔

وہ لبنانی روزنامے "السفیر” کے نمائندے سے گفتگو کر رہے تھے۔ مائیکل سلیمان نے شام کے ساتھ اپنے تعلقات کو سٹریٹجک قرار دیا اور شام کے صدر بشار اسد کو ایک سچا اور مخلص شخص کہا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.