• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"اسرائیلی حکومتیں فوجی قیدیوں کی زندہ رہائی کے بجائے نعشوں کو ترجیح دیتی ہیں”

بدھ 22-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_noam-shalit-the-father-of-captured-israeli-soldier-gilad1

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ہاں موجود اسرائیلی فوج کے جنگی قیدی بنائے گئے سپاہی گیلاد شالیت کےوالد نوعام شالیت نے ایک مرتبہ پھر اپنے بیٹے کی رہائی میں ناکامی پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے. ان کا کہنا ہے نیتن یاھو کی حکومت ان کے بیٹے کو رہا نہ کر کے یہ ثابت کررہی ہے کہ وہ فوجیوں کے ساتھ نعشوں کا سلوک کر رہی ہے. مقبوضہ بیت المقدس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوعام شالیت نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کو ان کے بیٹے کی رہائی کی خاطر جس قربانی ،ہمت اور استقامت درکار تھی اس کا مظاہرہ نہیں کیا گیا اور اسرائیلی حکومت میں گیلاد شالیت کے معاملے کو حل کرنے میں ناکامی کے اعتراف کی جرات بھی نہیں رہی. نوعام شالیت نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی خواہش ہے کہ جنگی قیدی بنائے گئے فوجیوں کو زندہ واپس لانے کے بجائے ان کی لاشیں وصول کرے.کیونکہ ماضی میں جب بھی اسرائیل کی کسی حکومت سے قیدیوں کے تنازع کے حل کی بات کی گئی تو اس نے بروقت کوئی قدم نہ اٹھایا جس کے نتیجےمیں ہمیں زندہ سپاہیوں کے بجائے ان کی میتوں کے تابوت وصول کرنے پڑے ہیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.