• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کے گھروں کے ملبے پر یہودی شہر آباد کرنے سے باز رہے

ہفتہ 06-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

build-a-jewish-religious-town-on-the-ruins-of-the-houses-of-silwan مقبوضہ فلسطین میں اسلامی و عیسائی کمیٹی برائے نصر ت بیت المقدس و اسلامی مقدسات نے صہیونی حکومت کو فلسطینیوں کے گھروں کے ملبے پر یہودی مذہبی شہر کی تعمیر سے متنبہ کیا ہے۔ اسلامی و عیسائی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان علاقے کے فلسطینیوں کے گھروں کے ملبے پر یہودی شہر کی تعمیر کو دل سے نکال دے ۔ اسلامی و عیسائی کمیٹی نے یہ بیان مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ کے صہیونی مئیرنیر برکات کے بیان کے ردعمل میں دیا۔جس میں کہا گیا ہے کہ سلوان کے تمام غیر قانونی تعمیر شدہ گھروں کو مسمار کر دیا جائے ۔اسلامی و عیسائی کمیٹی کے مطابق صہیونی مئیر کے بیان کا مطلب سیکڑوں فلسطینیوں کو بے گھر کرنا ہے۔اسرائیلی حکومت اور اس کے سیاسی و عسکری ونگ سلوان کو داؤدی شہر تصور کرتے ہیںاور وہ اس کے ہر حصے پرطاقت سے قبضہ کرنا چاہتے ہیں ۔اسلامی و عیسائی کمیٹی کے مطابق سلوان میں یہودی بستیوں کی تعداد ساٹھ تک پہنچ چکی ہے جن میں یہودیوں کے گھروںکے علاوہ یہودی مذہبی مدرسے ،توراتی پارک بھی شامل ہیں۔یہودیوں کے عقیدے کے مطابق یہودی عبرانی ریاست کی نشةتین ہزار سے پہلے ہو گئی تھی۔بیان کے مطابق سلوان میںسات زیر زمین راستے تعمیر کیے جا چکے ہیں جو مسجد اقصیٰ تک جاتے ہیں۔کھدائی کا عمل ابھی تک جاری و ساری ہے ۔ان کھدائیوںکا مقصد شہر کی اسلامی و عیسائی مقدسات پر یہودیوںکا قبضہ ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.