• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کی حالت بگڑ گئی

اتوار 06-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisons-in-israeli-jail اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کی حالت بگڑ گئی – اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی اسیران کے متعلق اعلی کمیٹی کے مطابق متعدد اسیران کو صحت کی خرابی کے باعث الرملہ جیل کے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ تین مریضوں کا آپریشن کرنا پڑا – ذرائع کے مطابق الخلیل سے تعلق رکھنے والے اسیر اسماعیل احمد غربی کو مقبوضہ بیت المقدس کے ہداسا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں پر ان کا آپریشن کیا گیا جبکہ بیت لحم سے تعلق رکھنے والے اسیر ابراہیم عدونی اور رام اللہ کے دیہات دیر عمار سے تعلق رکھنے والے اسیر عبداللہ کا آپریشن کرنا پڑا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.