• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیل میں قید حقوق انسانی کے کارکن راجہ الغول کی زندگی خطرے میں

اتوار 25-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

rajaa-al-ghoul فلسطینی وزارت جیل خانہ جات نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیل میں قید حقوق انسانی کے کارکن راجہ الغول کو کچھ ہوا تو اس کی موت کی ذمہ داری اسرائیلی قابض انتظامیہ اور صیہونی جیل حکام ہوں گے- وزارت کے ترجمان ریاض الاشکر کا کہنا ہے کہ 40 سالہ راجہ الغول کو 31 مارچ 2009 سے کی عدالتی کارروائی کے بغیر محض انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے- انہوں نے بتایا کہ راجہ الغول دل کے عارضے میں مبتلا ہیں‘ انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے مگر اس کے باوجود اسرائیلی حکام ان سے ظالمانہ تفتیش کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں- حقوق انسانی کی تنظیموں نے ان کی بیماری کے پیش نظر بارہا رہائی کی اپیلیں کیں جو اسرائیل نے مسترد کردیں- ریاض الاشکر نے مطالبہ کیا ہے کہ خاتون قیدی راجہ الغول کو فوری طور پر رہا کرکے بیرون ملک علاج کیلئے بھیجا جائے کیونکہ ان کے خلاف کوئی الزام نہیں- انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں موجود ایک تہائی فلسطینی خواتین مختلف امراض میں مبتلا ہیں مگر انہیں علاج کی سہولت نہیں دی جارہی جیسا کہ عمال جمعہ کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.