• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیل حکام کی فلسطینی اسیران کو قید تنہائی کی سزا

اتوار 07-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

victory3 اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کو ذہنی اور جسمانی طور پر ٹارچر کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے- صہیونی جیل ’’ھداریم‘‘ کی انتظامیہ نے پانچ فلسطینی اسیران کو قید تنہائی کے لیے نفحہ جیل منتقل کردیا- مرکز مطالعہ اسیران نے قید تنہائی کی صہیونی پالیسی کو قیدیوں کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا- مرکز مطالعہ اسیران کے ڈائریکٹر رافت حمدونہ نے قید تنہائی کو لاش کو مصالحہ لگا کر محفوظ کرنے کے مترادف تعبیر کیا- انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ مختلف حیلوں بہانوں سے اسیران کو قید تنہائی کی سزا دیتی ہے- قید تنہائی سزا کا بدترین طریقہ ہے- اس کا مقصد اسیر کوذہنی اور جسمانی طور پر آہستہ آہستہ موت کے منہ میں دھکیلنا ہے- رافت حمدونہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے فلسطینی اسیران کی زندگیوں کو بچانے کا مطالبہ کیا- انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیموں کو چاہیے کہ وہ فلسطینی اسیران کو قید تنہائی سے جیل بیرکوں میں منتقل کرنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ اسیران نارمل زندگی بسر کرسکیں اور ذہنی دباؤ کا شکار نہ ہوں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.