• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جنگی بحری جہازوں کا غزہ امدادی قافلے پر حملہ

پیر 31-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-boat-aid-convoy-freedom-flotilla-attacked1

غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے امداد لیکر آنے والے چھے جہازوں پر مشتمل قافلے میں ایک پر اسرائیلی بحریہ نے حملہ کر دیا۔ حملے میں دس فلسطینی حمایتی رضا کار شہید جبکہ لاتعداد افراد زخمی ہو گئے۔ حملے کی خبر سننے ہی ہزاروں ترک شہریوں نے پیر کی صبح انقرہ میں ترکی کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا۔
ترک این ٹی وی نے بتایا کہ اسرائیلی بحریہ نے امدادی قافلے میں شامل ایک جہاز پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا ہے۔ سی این این کے ترکی ایڈیشن نے بھی حملے اور اس میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ اس امدادی بحری قافلے کی قیادت ترکی میں رجسٹرڈ "ماوی مارمارہ” نامی مسافر بحری جہاز کر رہا تھا۔ اس جہاز پر دنیا بھر سے سات سو رضاکار سوار تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.