• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی القدس میں گھروں کو منہدم کرنے کے لیے پرعزم

ہفتہ 03-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_demolition13

القدس کمیٹی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام مستقبل قریب میں مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے سیکڑوں گھروں کو منہدم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ نسلی امتیاز کی ان کارروائیوں کے لیے حسب سابق سرکاری دستاویز میں ان گھروں کو "غیر قانونی” قرار دیا گیا ہے۔ کمیٹی نے ذرائع ابلاغ کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد گھروں کو منہدم کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ہزاروں رہائشیی یونٹوں کو مسمار کرنے کا مقصد مقبوضہ بیت المقدس کو یہودی رنگ میں رنگنا ہے۔ کمیٹی نے صہیونی عدالتوں میں 200 گھروں کو منہدم کرنے سے متعلق زیرالتواء ظالمانہ مقدمات کی طرف بھی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزارت داخلہ اور نام نہاد ’’قومی کمیٹی برائے تعمیرات‘‘ کے مابین خطوط کے تبادلے میں کمیٹی نے وزارت داخلہ کو شکایت کی ہے کہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے کے احکامات پرعمل درآمد نہیں ہو رہا۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ کمیٹی، وزارت داخلہ سے اپنے رابطے مضبوط کر رہی ہے تاکہ مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ پر شہر میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے منہدم کرنے احکامات پر عملدرآمد کے لئے دباؤ بڑھایا جائے تاکہ جلد از جلد یہ رہائشی گھر زمین بوس کئے جا سکیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.