• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل، مراکشی عہدیداران کا مختلف شعبوں میں تعاون پر ٹیلی فونک رابطہ

ہفتہ 30-01-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل، مراکشی عہدیداران کا مختلف شعبوں میں تعاون پر ٹیلی فونک رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں ممالک کے رہنماؤں نے ٹیلی فون پر  پانی، توانائی، سرمایہ کاری اور سیاحت کے شعبوں میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

گذشتہ روز عبرانی نشریاتی ادارے یروشلم پوسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر میئر بن شبات اور مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست میں بڑھتے ہوئےکورونا وائرس کے کیسوں کے باعث مراکشی حکومت کا وفد اسرائیل نہیں آسکا ہے جس کے باعث اب دونوں ملکوں‌ کےمابین پانی، توانائی، سرمایہ کاری اور سیاحت کے شعبوں میںدو طرفہ باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ٹیلیفون کے ذریعے مزید رابطے ہوں گے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیےنئے لائحہ عمل طے کیےجائیں  گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی اور مراکشی عہدیداروں کے درمیان ہونے والی اس بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر اتفاق  کے ساتھ دونوں رہنماؤں ‌نے تل ابیب اور رباط کے درمیان تعلقات کو خطے میں معیشت کے استحکام کا زینہ قرار دیا۔

Tags: صہیونیئزممراکشمقبوضہ فلسطینمیئر بن شباتناصر بوریطہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.