• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کے خلاف مزاحمت انسانی اور اخلاقی فرض ہے: اسلامی جہاد

اتوار 08-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ramadan-shallah1 اسلامی جہاد کے جنرل سیکرٹری رمضان عبد اللہ شلح نے کہا ہے کہ محمود عباس کی طرف سے فلسطینی صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان اس بات کا اعتراف ہے کہ قیام امن کے مذاکرات بند گلی میں داخل ہوگئے ہیں اور فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں ہو سکے گا- رمضان عبد اللہ شلح نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلامی جہاد کے 22 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ فلسطینی عوام کو متحد ہو کر آزادی کے لیے جدوجہد کرنا ہوگی- فلسطینی عوام کا دشمن ایک ہے جس نے اس کی سرزمین کو غصب کر رکھا ہے- مسئلہ فلسطین کی کامیابی کا واحد راستہ جدوجہد ہے- قیام امن کے مذاکرات کی مسلسل ناکامی کے بعد یہ واضح ہو جاتا ہے کہ حقوق کی واپسی کا واحد حل مزاحمت ہے- اسرائیل کے خلاف مزاحمت نہ صرف قومی فریضہ ہے بلکہ انسانی اور اخلاقی فرض ہے- اسلامی جہاد کے جنرل سیکرٹری نے واضح کیا کہ مسائل کا حل انتخابات نہیں ہیں- فلسطینی جماعتوں کو متحد ہونا چاہیے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.