• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کے انسانی جرائم کے ثبوتوں کی ضرورت نہیں: حماس

پیر 08-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

phosphorus-bombs2 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے انسانی جرائم کے ثبوتوں کی ضرورت نہیں- اسرائیلی فوج نے کیمروں کی آنکھوں کے سامنے سیکڑوں فلسطینی بچوں، خواتین اور بوڑھوں کو بین الاقوامی ممنوعہ اسلحہ اور سفید فاسفورس کے ذریعے جلادیا- حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گولڈ سٹون رپورٹ کے جواب میں جو رپورٹ پیش کی گئی ہے اس میں کسی قسم کی معذرت شامل نہیں- رپورٹ میں اسرائیلی جارحیت اور اس کے جواب میں جو مزاحمتی ردعمل ہوا اسے مکمل طور پر پیش کیا گیا- یہ رپورٹ گولڈ سٹون رپورٹ کے دعوؤں کے جواب میں مرتب کی گئی- حماس کی طرف سے بیان میں فتح کے ترجمان کے بیانات کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس میں اسرائیل کی بجائے حماس سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ فلسطینی عوام سے معذرت کرے- بیان میں فتح کو متنبہ کیا گیا کہ وہ اسرائیلی میڈیا کے تعاون سے حقائق کو مسخ کر کے حماس کو بدنام کرنے سے باز رہے- حماس ان سازشوں سے اچھی طرح واقف ہے جو محمد دحلان کا گروپ کررہا ہے، لیکن اعلی مقصد کے لیے ان سازشوں کو نظر انداز کیا جارہا ہے اور وہ اعلی مقصد فلسطینی قومی اتحاد ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.