• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کی تحقیقاتی ٹیم کی دو فلسطینی عینی شاہدین کی گواہی کے لیے طلبی

جمعرات 07-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-boat-aid-convoy-freedom-flotilla-attacked7

اسرائیلی حکومت کی جانب سے 31 مئی کو فریڈم فلوٹیلا پرعالمی سمندر میں کئے گئے حملے کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی نے دو فلسطینی گواہوں کو اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیےطلب کیا ہے.”تیرکل” کے نام سے قائم تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے علاقوں سے تعلق رکھنے والی دو اہم شخصیات محمد زیدان اور حماد ابودعابس سے کہا ہے کہ کمیٹی کے روبرو پیش ہو کر اپنا بیان قلم بند کرائیں. خیال رہے کہ اس سال 31 مئی کو ترکی سے غزہ کا محاصرہ توڑنے آنے والے امدادی قافلے فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج نے کھلے سمندر میں حملہ کر دیا تھا. حملے میں ایک امریکی اور نو ترک رضاکار شہید اور دیگر پچاس زخمی ہو گئے تھے. قافلے میں فلسطین کے مذکورہ دونوں افراد بھی شامل تھے. اسرائیلی ریڈیو کے مطابق "تریکل کمیشن” نے مقبوضہ فلسطین میں عرب عوام کے امور کی فالو اپ کمیٹی کے چیئرمین محمد زیدان اور مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں میں تحریک اسلامی کے امیر حماد محمد دعابس کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ وہ کمیٹی کے روبر پیش ہوں اور امدادی جہازوں پر حملوں سے متعلق اپنی گواہی ریکارڈ کرائیں. خیال رہے کہ فریڈم فلوٹیلا میں اسرائیلی کنیسٹ کےعرب رکن محمد الزعبی اور تحریک اسلامی کے اسیر سربراہ شیخ رائد صلاح بھی شامل تھے ، تاہم تحقیقاتی کمیٹی نے ان کے بیانات حاصل کرنے سے گریز کیا ہے. قبل ازیں اقوام متحدہ کی فریڈم فلوٹیلا پر صیہونی فوجی حملے کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی نے حتمی رپورٹ میں اسرائیل کو قصوروار قرار دیتے ہوئے حملے میں مرتکب افراد کے خلاف عالمی قانون کے تحت کارروائی کی سفارش کی ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.