• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کو ترکی کے دشمنوں کی فہرست میں شامل کیا جائے: ترک صحافی

اتوار 29-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_turkey-israel-flag

ترکی کے معروف صحافی اور تجزیہ نگار عبداللہ بزکورت نے اپنےایک تازہ مضمون میں اسرائیل کو ترکی کے لیے نہایت خطرناک ملک قرار دیا ہے. اخبار "ٹوڈائز زمن” میں شائع مضمون میں وہ لکھتے ہیں کہ "اسرائیل ایک خطرناک ملک ہے، یہ دوستی کےقابل نہیں ترکی اسے اپنے اولین دشمنوں کی فہرست میں شامل کرے”. ترک صحافی کا کہنا ہےکہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے، اس کی وجہ سے اسرائیل کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے. انہوں نے انکشاف کیا کہ اسرائیل ترکی کو توڑنےکے لیے علیحدگی پسند کردوں کی حمایت اور ان کی مالی اور اسلحے سے مدد کر رہا ہے. جس سے انقرہ کو اسرائیل کے بارے میں اپنی نرم پالیسی ترک کر کے اسے حقیقی دشمنوں کی فہرست میں شامل کرنا چاہیے. ترک تجزیہ نگار کے مطابق انقرہ کے لیے صہیونی ریاست کی دشمنی کے لیے فریڈم فلوٹیلا پر حملے سے بڑی کوئی مثال نہیں. اسرائیل نے امن اور امدادی مشن پر جانے والے تک رضاکاروں کو چن چن کر نشانہ بنایا اور ثابت کیا کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان دوستی کا کوئی رشتہ موجود نہیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.