• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کا بیت المقدس میں دسیوں مکانات کی مسماری پر غور

پیر 21-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_demolition-palestinian-homes-in-the-silwan-suburb-of-occupied-al-quds-jerusalem1

مقبوضہ بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے شہر کے مرکزی علاقے "سلوان” میں فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کی مسماری پر غور شروع کیا ہے۔ مکانات گرائے جانے کے لیے باضابطہ طور پر چئیرمین بلدیہ نیر برکات نے "پلاننگ و ڈویلمپنٹ کمیٹی” کو ہفتے کے روز منطوری دی تھی۔
منصوبے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوبی علاقے "سلوان” اور ” بستان” فلسطینیوں کے تعمیر شدہ درجنوں مکانات کی مسماری شامل ہے۔ اسرائیل بستان میں درجنوں مکانات مسمار کر کے ان کی جگہ "توراتی پارک” کے نام سے ایک وسیع پارک بنانا چاہتا ہے۔
اسرائیلی بلدیہ کا دعویٰ ہے جن مکانات کے گرائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فلسطینیوں نے وہ غیر قانونی طور پر تعمیر کیے ہیں اور ان کی تعمیر کے لیے اسرائیلی بلدیہ سے پیشگی اجازت نہیں لی گئی، جبکہ شہریوں کی طرف سے مکانات کی تعمیر سے متعلق تمام ضروری کوائف بھی فراہم کیے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان کے مکانات اسرائیلی بلدیہ کی منظوری کے تحت تعمیر کیے گئے ہیں۔ تاہم اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کے کوائف مسترد کر دیے ہیں۔
ادھراسرائیل کی جانب سے درجنوں مکانات کی مسماری کے خلاف سلوان اور بستان کے مکینوں میں شدید بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مکانات گرائے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے مکانات کی مسماری کے لیے شہریوں کو نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں تاہم شہریوں نے اپنے مکانات خالی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.