• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے فلسطینی اراکین قانون ساز کونسل کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سفر سے روک دیا

اتوار 31-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_haj

قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے دو اراکین محمد اسماعیل طل اور محمد مطلق ابو جحیشہ کو سعودی عرب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سفر سے روک دیا ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق دونوں فلسطینی مجلس قانون ساز کے ممبران ہفتے کے روز غرب اردن میں اردن اور فلسطین کے درمیان رابطہ کے واحد ذریعے” شاہ حسین "پُل پر پر پہنچے جہاں صہیونی سیکیورٹی حکام نے انہیں روک لیا. رکن قانون ساز کونسل محمد اسماعیل طل نے مرکز اطلاعات فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانا چاہتے تھے کہ شاہ حسین پل پر اسرائیلی بارڈر فورسز نے انہیں روک کر ان کا پاسپورٹ قبضے میں لے لیا. انہیں کچھ دیر حراست میں رکھنے کے بعد ان کا پاسپورٹ واپس کر دیا تاہم یہ کہہ کرآ گے جانے سے روک دیا کہ انہیں بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں. دوسری جانب فلسطینی رکن قانون ساز کونسل ابو جحیشہ نے بھی اسرائیلی حکام کی طرف سے سعودی عرب سفر سے روکے جانے کی تصدیق کی ہے. ان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکام نے ان کا پاسپورٹ ضبط کر لیا تھا تاہم انہیں اس کے اسباب نہیں بتائے گئے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.