• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے رکن پارلیمان نایف رجوب کے بیٹے اور بھائی کو اغوا کر لیا

پیر 10-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_nayef-rajoub-the-popular-islamic-leader-in-the-al-khalil-region11

قابض اسرائیلی فوج نے رکن فلسطینی مجلس قانون ساز نایف رجوب کے بیٹے اور بھائی کو مغربی کنارے کے مرکزی ضلع الخلیل سے اغوا کر لیا ہے۔ صہیونی اہلکاروں نے علی الصبح دورا شہر میں واقع رجوب کے گھر پر دھاوا بول کر دونوں سے تفتیش کی اور پھر انہیں اپنے ساتھ لے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے نایف رجوب کے 47 سالہ بھائی یاسر اور ان کے 22 سالہ بھائی یوسف کو نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا ہے۔ ‏اس سے قبل بھی اسرائیلی فوج نے کچھ ہفتے قبل یوسف کو تین روز کے لیے حراست میں لیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.