• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے جنگ مسلط کی تو منہ کی کھانا پڑے گی: القسام بریگیڈ

پیر 15-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-qassam-brigades-the-military-wing-of-the-islamic-resistance-movement-hamas-palestine3 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے واضح کیا کہ اگر اسرائیل نے دوباہ غزہ پر جنگ مسلط کی تو اسے منہ کی کھانا پڑے گی۔ ترجمان نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر ایک اور حملے کی تیاریوں میں مصروف ہے انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو چاہیے کہ وہ اس غلطی کو دوبارہ نہ دہرائے اگر وہ اس سے باز نہ آیا تو حماس نہ صرف عوام کا دفاع کرے گی بلکہ اسرائیل کو پھر ناکامی سے دوچار ہونا پڑے گا اور اس بار اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.