• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل میں یہودی آباد کاری کے لیے 50 کروڑ ڈالرز سے زائد کا بجٹ منظور

اتوار 02-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_settlement11

اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین میں یہودی آ باد کاری روکنے کے عالمی مطالبات سے اغماض برتے ہوئے نئے سال کے دوران 50 کروڑ ڈالرزکی خطیر رقم کا بجٹ مختص کیا ہے۔ اسرائیل کے عبرانی اخبار "ہارٹز” نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سےدو کروڑ شیکل کی مختص کردہ رقم یہودی کالونیوں میں رفاہی کاموں، فلاحی اداروں کے قیام، انفراسٹرکچر کی بہتری، یہودی آباد کاروں کے تحفظ، جبل ابو غنیم کے مقام پر "معالیہ ادومیم” کالونی میں مزید مکانات کی تعمیر اور دیگر منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ خیال رہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر و توسیع کے لیے بھاری رقم کا یہ بجٹ ایک ایسے وقت میں منظور کیا ہے جب فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کے ساتھ یہودی بستیوں کی تعمیر کے تنازع پر مذاکرات کا عمل معطل کررکھا ہے۔ امریکا اور مغربی ممالک سمیت دنیا کی تمام بڑی طاقتیں اسرائیل سےفلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کامطالبہ کر رہی ہیں۔ تاہم اسرائیل نے یہ تمام مطالبات نظرانداز کر دیئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.