• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل میں انٹیلی جنس صلاحیت میں اضافے کے لیے50 ملین ڈالر کی رقم مختص

منگل 04-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-soldier36

اسرائیلی وزارت دفاع نے فوج کےلیے جدید انٹیلی جنس سہولیات کی فراہمی اور جاسوسی کی صلاحیت میں اضافے کے آئندہ تین سال کے لیے 50 ملین ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انٹیلی جنس صلاحیت میں اضافے کے لیے بغیر پائلٹ کے جاسوس طیاروں کی تیاری اور فوج کو فراہمی بھی شامل ہے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل میں فوجی سازو سامان تیار کرنے والی کمپنی”البیٹ” کو جاسوس طیاروں کی تیاری کا ٹھیکہ دیا جائے گا۔ یہ کمپنی آئندہ تین سال کے اندر بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے”ھیرمرز450″ اور "ھیرمز900” تیارکرکے فوج کو فراہم کرے گی۔

ذرائع کے مطابق قابض بغیر پائلٹ کے ان طیاروں کو انٹیلی جنس معلومات کے حصول کے لیے استعمال کریں گے، یہ جاسوس طیارے اسرائیل کے پاس موجود دیگر طیاروں کی نسبت زیادہ موثر انٹیلی جنس صلاحیت کے حامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ”ھیرمز900″ ایک جدید ترین اور اپنی صلاحیت میں منفرد جاسوس طیارہ ہو گا جو 30 ہزار فٹ کی بلندی پر ہر طرح کے موسم میں پرواز کرنے اور 30 گھنٹے تک فضا میں رہنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ جدید ترین سیٹلائٹ سہولیات کا حامل یہ طیارہ 300 کلو گرام دھماکہ خیز مواد بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.