• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل غزہ پٹی میں نئے اہداف ڈھونڈنے کیلئے اپنے جاسوسی نظام کو مزید متحرک کر رہا ہے

بدھ 17-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

yossi-peled-an-israeli-general-and-politician فلسطینی انٹیلی جنس ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ نے غزہ میں اپنے ایجنٹوں کو ایسے اہداف کی نشاندہی کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں جن کو مستقبل میں اسرائیلی فوج نشانہ بنا سکتی ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے پاس حالیہ غزہ جنگ کے بعد، غزہ کے بارے میں تازہ تریں اعداد وشمار موجود نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یا ہونے یوسی پو لڈ کو وزیر بے قلمدان کی حیثیت سے اپنی کا بینہ شامل کیا ہے اور اسے یہ خفیہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ غزہ پٹی میں اپنے جاسوسوں کو فلسطینی معاونوں کی مدد سے پہلے سے زیادہ کام میں سرعت لانے کی کوشش کرے۔ ذرائع نے یاد دلایا کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ نے دو مہینے پہلے غزہ پٹی میں ہزاروں مطبوعہ پرچیاں جہازوں کے ذریعے سے گرائیں جن میں غزہ کے عوام سے کہا گیا تھا کہ وہ حماس حکومت کے خلاف بغاوت کریں۔ انٹیلی جنس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اس سلسلے میں فتح اپنے نئے ایجنٹوں کو غزہ میں عنقریب داخل کر سکتی ہے اور پھر اپنے سیکڑوں کارکنوں کو اس بناء پر داخل کر سکتی ہے تاکہ جیسا کہ بظاہر کہا جاتا ہے کہ وہ حماس کے ساتھ دوریوں میں کمی کرنے اور قومی مفاہمت کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ ذرائع نے کہا کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ کے ان ایجنٹوں کو جدید تریں خبرسانی کے آلات مہیا کئے جائیں گے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.