• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل رواں سال کے دوران 1500 فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے

پیر 23-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-martyr اسرائیلی مرکز اطلاعات برائے حقوق انسانی بی تسلیم نے بتایا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک اسرائیل 1500 فلسطینیوں کو شہید کرچکا ہے- غزہ پر اسرائیلی جنگ کی 20 ویں برسی کے موقع پر جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں کشمکش کا آغاز ہونے کے بعد دو عشروں میں 8900 لوگ مارے گئے جن میں سے اکثریت فلسطینیوں کی ہے- رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے اس دوران 1533 بچوں سمیت 7398 فلسطینیوں کو قتل کیا اور ان کے 4300 گھر تباہ کئے- بتایا گیا ہے کہ صرف غزہ جنگ کے دوران 1387 فلسطینی قتل ہوئے- رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کے لوگ بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.