• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اخوان المسلمون کی طرف سے محمود مبحوح کی شہادت پرحماس سے تعزیت

اتوار 31-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

khaled-mishaal-the-political-bureau-chairman-of-hamas-with-dr-mohamed-badie-ikhwan-ul-muslimeen اخوان المسلون کی جانب سے حماس کے شہید راہنما محمود مبحوح کی شہادت پر حماس سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کے روز اخوان المسلمون کے مرشد عام ڈاکٹر محمد بدیع نے حماس کےسیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ انہوںنے چند روز قبل دبئی کے ایک ہوٹل میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے حماس کے رہنما کی شہادت پر گہری رنج و غم کا اظہار کیا۔ خوان المسلمون کے مرشد عام کا کہنا تھا کہ انہیں حماس کے راہنما کی شہادت پر نہایت افسوس ہے اور وہ مصری عوام اور اخوان المسلمون کی جانب سے اس گھناؤنی سازش کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ اس کے مرتکب عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ دوسری جانب اخوان المسلمون کی ویب سائٹ پر بھی اخوان کی اعلیٰ سطح کی قیادت کی طرف سے بھی شہید مبحوح کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ حماس کے مکتب دعوت و ارشاد کے راہنما ڈاکٹر محمد مرسی، ڈاکٹر سعد کتانی، ڈاکٹر عصام عریان اور دیگر کی جانب سے مبحوح کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.