• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

احتجاجی مظاہروں کی اپیل

پیر 31-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamas-logo1 فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ کے لئے امداد لانے والے کارواں پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔ تحریک حماس نے عرب اور اسلامی ملکوں نیز دنیا کے تمام آزاد ضمیر انسانوں سے اپیل کی ہےکہ صیہونی حکومت کے سفارتخانوں کےسامنے احتجاجی مظاہرے کرکے غزہ کے لئے امداد لانے والے کارواں میں شامل افراد کی جان کی حفاظت کا مطالبہ کریں۔ حماس کے ترجمان نے بتایا کہ امدادی کارواں پرحملوں سے جارح صیہونی حکومت کا خبث ذاتی عیاں ہوتاہے۔انہوں نے غزہ کے لئے امداد لانے والے کارواں پرسوار افراد کی جان کی حفاظت اور انہیں غزہ پہنچانے کی ضرورت پرتاکید کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.