• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یمن: یوم القدس کے موقع پرہزاروں افراد کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

ہفتہ 30-04-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یمن: یوم القدس کے موقع پرہزاروں افراد کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یمن کے ہزاروں شہریوں  نے روزے کی حالت میں فلسطینی شہریوں کے حق میں نعرے لگائے اور مسجد اقصیٰ کی صہیونی فورسزاور غیر قانونی آبادکاروں  کے ہاتھوں بے حرمتی کو ناقابل قبول اقدام قرار دیتے ہوئے مزاحمت کی حمایت کی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کےمطابق گذشتہ روز ماہ رمضان کےمبارک جمعتہ الوداع کے روز فلسطینی عوام پر قابض صہیونی تسلط کے خلاف عالمی یوم القدس منایا گیا جس میں ملک یمن کے شہریوں کی جانب سے بھی فلسطینی بہن، بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے صنعا میں بھرپورانداز میں ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے۔

یمن کے ہزاروں شہریوں  نے سڑکوں پر نکل کرروزے کی حالت میں فلسطینی شہریوں  کے حق میں نعرے لگائے اور مسجد اقصیٰ کی صہیونی فورسزاور غیر قانونی آبادکاروں کے ہاتھوں بے حرمتی کو ناقابل قبول اقدام قرار دیتے ہوئے  مزاحمت کی حمایت کی۔

یاد رہے کہ گذشتہ دو برس کے دوران عالمی وباکوروناوائرس کی وجہ سے پوریہ دنیا میں یوم القدس کی ریلیاں متاثر رہیں تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق  دنیا بھر کے 80 سے زائد ممالک میں یوم القدس  کی ریلیاں منعقد کی جا رہی ہیں اور لوگوں میں  قابض ریاست اسرائیل  کی جارحیت کے خلاف شدیدنفرت کا اظہارکیا جارہا ہے۔

Tags: اسرائیلی قبضہاظہار یکجہتیجمعتہ الوداععالمی وباکوروناوائرسفلسطینماہ رمضانیمنیوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.