• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

 شہری کے قتل پر فلسطینی تنظیموں کی شدید مذمت

جمعرات 23-12-2021
in Uncategorized, پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 شہری کے قتل پر فلسطینی تنظیموں کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس اوراسلامی جہاد نے اپنے بیانات میں فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی کو شہید کرنے کے واقعے کی تحقیقات کرے۔

ذرائع  کے مطابق مقبوضہ فلسطین  میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے کلاف برسر پیکا راسلامی تحریک مزاحمت حماس اوراتحادی تنظیم اسلامی جہاد کی جانب سے گذشتہ روزفلسطینی شہر رام اللہ کے قریب   شہید ہونے والے 26 سالہ فلسطینی شہری محمد عیسیٰ عباس کی صہیونی فوج کے ہاتھوں بہیمانہ شہادت پر شدید الفاظ  میں مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ فعل اور ناقابل معافی اقدام  قراردیا ہے۔

حماس اوراسلامی جہاد نے اپنے بیانات میں فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی کو شہید کرنے کے واقعے کی تحقیقات کرے

بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج نہتے فلسطینیوں کو بے دردی کے ساتھ اور بے رحمی سے شہید کررہی ہےجبکہ فلسطینی اتھارٹی  قابض دشمن کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی مدد کے بجائے شہریوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔

Tags: اسلامی جہادحماسشہیدصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیفلسطینی تنظیمیںفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.