• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی وزیر اعظم کاروسی صدر سے طویل ٹیلی فونک رابطہ

پیر 07-03-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم کاروسی صدر سے طویل ٹیلی فونک رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یوکرین  نے اسرائیل سے روس کے ساتھ بات چیت کی درخواست کی تھی جس پر نفتالی بینیٹ  نے روسی صدر سے یوکرین کی صورت حال کےمختلف پہلوؤں پر گفتگو  کی، اس دوران میں ویانا میں ایران جوہری مذاکرات میں پیشرفت بھی زیربحث لائی گئی۔

عالمی خبر ادارے کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی جانب سے روس کے صدر ولادےمیر پیوٹن سے تین گھنٹے کی طویل ٹیلی فونک رابطہ کیا اور   یوکرین و روس جنگی تنازہ عہ پر تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی عہدیدار کے مطابق یوکرین  نے اسرائیل سے ماسکو کے ساتھ بات چیت کی درخواست کی تھی جس پر نفتالی بینیٹ  نے روسی صدر سے یوکرین کی صورت حال کےمختلف پہلوؤں پر گفتگو  کی، اس دوران میں ویانا میں ایران جوہری مذاکرات میں پیشرفت بھی زیربحث لائی گئی ۔

روسی صدرپیوٹن کا کہنا تھا کہ یوکرین میں ہر چیز منصوبے کے مطابق چل رہی ہے اور جو ملک یوکرین کی فضائی حدودکونوفلائی زون قراردےگا وہ تنازع میں شامل ہو جائےگاجبکہ ملک میں مارشل لاء لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ان کے مطابق مارشل لاء کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے جب ملک کو بیرونی جارحیت کا سامنا ہو۔

Tags: ٹیلی فونک رابطہروسی صدرصہیونی وزیر اعظمنفتالی بینیٹولادےمیر پیوٹنیوکرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.